Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ڈاکٹر کبیر وارثی

1946 | بھوج پور, بھارت

’’حضرت بدرالدین اوگھٹ شاہ وارثی حیات اور کارنامے‘‘ کے موضوع پر اردو میں پی ایچ ڈی کیا ہے اور دوسری بڑی کتابوں کے مصنف

’’حضرت بدرالدین اوگھٹ شاہ وارثی حیات اور کارنامے‘‘ کے موضوع پر اردو میں پی ایچ ڈی کیا ہے اور دوسری بڑی کتابوں کے مصنف

ڈاکٹر کبیر وارثی کا تعارف

تخلص : 'کبیر'

اصلی نام : کبیر الدین خاں

پیدائش : 01 Jan 1946 | بھوج پور, بہار

ڈاکٹر کبیر الدین خاں وارثی جگدیش پور ضلع بھوج پور کے رہنے والے جامی وارثی کے صاحبزادے ہیں۔ آپ کی پیدائش 10 جنوری 1946ء کو جگدیش پور میں ہوئی۔ آپ نےابتدائی تعلیم اپنے والد جامی وارثی سےاورمذہبی تعلیم مدرسہ میں قاری عبدالرزاق صاحب سےجگدیش پور میں حاصل کی۔ 1962ء میں میٹرک پاس کیا۔ بی اے، ایم اے(اردو)، ایم اے (فارسی)، ڈِپ ان ایڈ، کی ڈگری حاصل کی، پھر’’حضرت بدرالدین اوگھٹ شاہ وارثی حیات اور کارنامے‘‘ کے موضوع پر اردو میں پی ایچ ڈی کیا۔ کبیر وارثی مارچ 1969ء میں ہائی اسکول میں بہ حیثیت اسسٹنٹ ٹیچر بحال ہوئے۔ ملازمت سے سُبکدوش ہو کر بقیہ زندگی گھر میں گذار رہے ہیں۔ اپنے والد جامی وارثی سے اصلاح سخن لیتے ہیں اور اپنے والد کی طرز اشعار کہتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے