Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

احسن اللہ خاں بیان

1727 - 1798 | حیدرآباد, بھارت

احسن اللہ خاں بیان کا تعارف

تخلص : 'بیان'

اصلی نام : احسن اللہ خاں

پیدائش :آگرہ, اتر پردیش

وفات : تلنگانہ, بھارت

خواجہ احسن اللہ بیانؔ :۔مظہر کے شاگرد اور فغاںؔ کے ساتھیوں میں سے تھے اسی طرح ہنگامہ آرا اور فن ندیمی میں طاق، بذلہ سنج، شگفتہ مزاج صاحب دیوان تھے ایک مثنوی ’’ چیخ نامہ‘‘ بھی لکھی تھی ۔ حیدرآباد میں ملازم تھے وہیں انتقال کیا ۔ یقینؔ کے رنگ پر غزلیں کہیں ہیں لیکن یقین کی سی شوخی نہیں ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے