خانقاہ شیریہ، پیلی بھیت کا مختصر تعارف
اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں اور برکتیں تابعین، تبع تابعین، ائمۂ مجتہدین، محققین، صدیقین، صالحین اور اؤلیائے کاملین پر جن کی محنتوں اور کوششوں کی وجہ سے اپنی حقیقی روح کے ساتھ دین مبین ہم تک پہنچا، انہیں نفوس قدسیہ، صوفیہ و اتقیا اور اؤلیائے کاملین