امام الدین علی چشتی کا تعارف
تخلص : 'امام'
اصلی نام : امام الدین علی
پیدائش : 25 Dec 1847 | اجمیر, راجستھان
وفات : 29 May 1912 | راجستھان, بھارت
رشتہ داروں : مرزا غالب (مرشد)
امام الدین علی چشتی 25 دسمبر 1847ء کو اجمیر میں پیدا ہوئے، آپ آستانۂ خواجہ معین الدین چشتی کے خدام میں سے تھے اور اس روحانی نسبت نے آپ کی زندگی کو ادب و تصوف کے رنگ میں ڈھال دیا، علمی و ادبی اعتبار سے آپ کو مرزا غالب کا شاگردِ رشید بتایا جاتا ہے جس سے آپ کے فکری و ادبی ذوق کو ایک خاص مقام حاصل ہوا، آپ کا وصال 29 مئی 1912ء کو اجمیر میں ہوا۔