Font by Mehr Nastaliq Web
Imdad Imam Asar's Photo'

امداد امام اثر

1849 - 1934 | پٹنہ, بھارت

اردو کے ممتاز شاعر، نقاد اور شمس العلما کے خطاب سے سرفراز ادیب تھے، آپ کی سب سے معروف تصنیف "کاشف الحقائق" اردو تنقید کی اہم اور ابتدائی کتابوں میں شمار ہوتی ہے، اردو، فارسی، عربی اور انگریزی پر عبور کے باعث آپ کی تنقید علمی گہرائی، استدلال اور فکری توازن کی آئینہ دار ہے۔

امداد امام اثر کے ویڈیو

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
آنکھ والا ترے جوبن کا تماشا دیکھے

آنکھ والا ترے جوبن کا تماشا دیکھے عزیز میاں

دیگر

Recitation

بولیے