جنید احمد نور کے صوفیانہ مضامین
زہرہ بی بی، ماہ جیٹھ کا میلہ اور بارات کا رواج
حضرت سید سالار مسعود غازی کی شہادت کو 1020 سال گزر چکے ہیں، اب تک مگر ان کی یادیں آج بھی مقامی اور بیرونی عوام پر روز اول کی طرح نقش ہیں، ان کی درگاہ جو شمالی ہندوستان کی سب سے قدیم اور بڑی درگاہ ہے جس کی تاریخ ایک ہزار سال قدیم ہے، جہاں بلا تفریق
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere