Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

کمال وارثی

1919 - 2013 | بارہ بنکی, بھارت

حاجی وارث علی شاہ کے فقیر حافظ پیاری کے داماد تھے

حاجی وارث علی شاہ کے فقیر حافظ پیاری کے داماد تھے

کمال وارثی کا تعارف

تخلص : 'کمال'

پیدائش :بارہ بنکی, اتر پردیش

وفات : 01 Feb 2013 | اتر پردیش, بھارت

اصل نام کمال شاہ وارثی ہے۔ حاجی وارث علی شاہ کے فقیر حافظ پیاری کے داماد تھے۔ پیدائش 1919ء میں گڑھی بہلول، حیدر گڑھ ضلع بارہ بنکی میں ہوئی۔ حاجی مقصود علی شاہ کے ذریعہ وارثی سلسلے سے منسلک ہوئے اور 1957ء میں بیعت ہوئے۔ تعلیم ظاہری مدرسہ بہلول، حیدرگڑھ ضلع بارہ بنکی سے حاصل کی اور پھر شعروسخن کی طرف مائل ہوئے۔ ابتدا ہی سے شعر گوئی کا ذوق پیدا ہوچکاتھا۔ اچھے اشعار کہا کرتے تھے۔ 16 فروری 2013ء کو آستانہ حافظ پیاری میں وصال فرمایا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے