Sufinama
noImage

کامل وارثی

1966 | شاہجہاں پور, بھارت

اسلامیہ انٹر کالج، شاہ جہان آباد کے مدرس اور شاغل وجدانی کے شاگرد

اسلامیہ انٹر کالج، شاہ جہان آباد کے مدرس اور شاغل وجدانی کے شاگرد

کامل وارثی کا تعارف

تخلص : 'کامل'

پیدائش : 01 Jan 1966 | غازی پور, اتر پردیش

اصل نام آفتاب عالم خاں اور قلمی نام کامل وارثی تھا۔ والد کانام محمد اسرائیل خاں تھا۔ پیدائش 4 جنوری 1961ء کو موضع مہیند ضلع غازی پور میں ہوئی تھی۔ ابتدائی تعلیم مقامی مدرسہ سے حاصل کی اور وہیں سے ہائی اسکول کیا بعد ازاں ایم اے (معاشیات)، ایم اے (ردو) اور بی ایڈ کی سند حاصل کی۔ کامل وارثی اسلامیہ انٹر کالج، شاہ جہان پور میں مدرس تھے۔ دل بہلا لینے کے لئے شعربھی کہہ لیا کرتے تھے۔ اس فن میں شاغل وجدانی سے اصلاح لیتے رہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے