Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

کوثر وارثی

رام پور, بھارت

صوفی شاعر جو سلسلۂ وارثیہ سے وابستہ تھے، ان کی شہرت روحانی شاعری سے ہے، تاہم ان کے حالاتِ زندگی کے مستند معلومات بہت کم دستیاب ہیں۔

صوفی شاعر جو سلسلۂ وارثیہ سے وابستہ تھے، ان کی شہرت روحانی شاعری سے ہے، تاہم ان کے حالاتِ زندگی کے مستند معلومات بہت کم دستیاب ہیں۔

کوثر وارثی کا تعارف

تخلص : 'کوثر'

پیدائش :رام پور, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

کوثر وارثی رامپوری ایک صاحبِ حال اور روحانی اوصاف کے حامل شخصیت تھے، عشق و محبتِ الٰہی اور قلبی وابستگی کے جذبے نے انہیں حاجی وارث علی کے سلسلۂ وارثیہ میں بیعت کا شرف بخشا، افسوس کہ ان کے حالاتِ زندگی اب بھی پردۂ خفا میں ہیں اور ان کے احوال سے متعلق مستند معلومات نہایت محدود دستیاب ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے