Sufinama
noImage

خوب محمد چشتی

1539 - 1614 | گجرات, بھارت

مثنوی "خوب ترنگ" کے شاعر

مثنوی "خوب ترنگ" کے شاعر

خوب محمد چشتی کا تعارف

تخلص : 'خوب'

اصلی نام : محمد

پیدائش :گجرات

وفات : گجرات, بھارت

شیخ خوب محمد چشتی گجرات کے رہنے والے شیخ کمال محمد سیستانی کے مرید تھے۔ 986ھ میں تصوف کی ایک مثنوی ’’ خوب ترنگ‘‘ لکھی تھی جو کافی مشہور ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے