Font by Mehr Nastaliq Web
Khwaja Fakhruddin Chishti's Photo'

خواجہ فخرالدین چشتی

1717 - 1784 | دہلی, بھارت

آپ سلسلہ چشتیہ کے عظیم بزرگوں میں شامل ہوتے ہیں۔

آپ سلسلہ چشتیہ کے عظیم بزرگوں میں شامل ہوتے ہیں۔

خواجہ فخرالدین چشتی کے صوفی اقوال

دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔

حضور و غیب کو دل سے دور کرنا چاہئے۔

یادِ مولیٰ سب سے اولین ہے۔

سال کو فریبِ نفسانی نہ کھانا چاہئے۔

وقت کی قدر کرو اور اس کا کوئی بھی لمحہ فضول کام میں ضائع مت کرو۔

حضور و غیب کو دل سے دور کرنا چاہیے۔

طالبِ حق کو چاہیے کہ رات کو سونے سے پہلے اپنے سارے بدن کا محاسبہ کرے اور دیکھے کہ اس نے بندہ ہونے کا حق ادا کیا ہے یا نہیں۔

یادِ مولیٰ سب سے اولیٰ ہے۔

دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے