Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

خواجہ عثمان ہارونی

1141 - 1220

خواجہ معین الدین چشتی کے پیرومرشد

خواجہ معین الدین چشتی کے پیرومرشد

خواجہ عثمان ہارونی کے صوفی اقوال

خدا تین گروہ کی طرف نظرِ رحمت سے دیکھتا ہے اور وہ لوگ عرش کے نیچے ہوں گے۔

(۱) جو ہمیشہ ہمت کرتے ہیں۔

(۲) جو ہمسایوں اور عورت کو خود رکھتے ہیں۔

(۳) جو درویشوں اور عاجزوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔

جس میں یہ باتیں جمع ہوں، بے شک اس کو خدا دوست رکھتا ہے۔

(۱) سخاوت مثلِ دریا۔

(۲) شفقت مثلِ آفتاب۔

(۳) تواضع مثلِ زمین۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے