Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

محبوبؔ وارثی گیاوی

گیا, بھارت

ایک ممتاز قانون داں، سیاست دان، مقرر اور شاعر تھے جنہیں وحشت کلکتوی کی شاگردی کا شرف حاصل تھا۔

ایک ممتاز قانون داں، سیاست دان، مقرر اور شاعر تھے جنہیں وحشت کلکتوی کی شاگردی کا شرف حاصل تھا۔

محبوبؔ وارثی گیاوی کا تعارف

تخلص : 'محبوب'

اصلی نام : محبوب احمد

پیدائش :گیا, بہار

محبوب احمد وارثی مولوی سید عاشق وکیل گیاوی کے فرزندِ دوم تھے، وہ علمی، ادبی اور سیاسی حلقوں میں ایک فعال اور باوقار شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے، ابتدائی و اعلیٰ تعلیم کے بعد انہوں نے اسلامیہ کالج سے بی۔اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ قانون کی اعلیٰ تعلیم مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ سے مکمل کی، محبوب احمد وارثی ایک سرگرم سیاست داں، ماہرِ قانون، کامیاب مقرر اور صاحبِ ذوق شاعر تھے، ان کی شخصیت میں علمی سنجیدگی، سیاسی بصیرت اور ادبی لطافت کا حسین امتزاج پایا جاتا تھا، شعر و ادب میں انہیں وحشت کلکتوی کی قربت اور شاگردی کا شرف حاصل تھا۔

موضوعات

Recitation

بولیے