Font by Mehr Nastaliq Web
Mahmood Shabistari's Photo'

محمود شبستری

1250 - 1320 | شبستر, ایران

آٹھویں صدی ہجری کےعارف، ادیب و شاعر

آٹھویں صدی ہجری کےعارف، ادیب و شاعر

محمود شبستری

فارسی صوفی شاعری 19

بیت 1

صوفی اقوال 16

جو شخص اپنی اصل سے باخبر ہوتا ہے، وہ خدا کی طرف جانے والے راستے کا مسافر بن جاتا ہے اور تیزی سے آگے بڑھتا ہے وہ اپنے نفس کی آلودگی سے پاک ہو جاتا ہے جیسے دھوئیں سے شعلہ جدا ہوتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

تصوف کے روحانی سفر میں توبہ پہلی منزل ہے فقر اور عشق، دوسری اہم چیزیں ہیں جو روح کو پاکیزگی اور خدا کی وحدت کے احساس تک لے جاتی ہیں، اس راہ پر آخری مقام فنا ہے جو روح کو مکمل طور پر خدا میں ملا دیتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

تم جاؤ اور اپنے دل کے حجرے کو صاف کرو، اسے محبوب کے رہنے کے قابل بناؤ، جب تم اپنے آپ کو دل سے نکال دو گے تو وہ تمہارے اندر آ بسے گا، جب تم اپنے نفس سے خالی ہو جاؤ گے تو وہ اپنا حسن تم پر ظاہر کرے گا۔

  • شیئر کیجیے

In God there is no duality. In His Presence “I” and “We and “You” do not exist. They all become one.

In God there is no duality. In His Presence “I” and “We and “You” do not exist. They all become one.

  • شیئر کیجیے

Perfection is reached when the soul experiences the state of ‘Baqaa’. Here the Sufi is named ‘Perfect Man’ because he abides in the world of Divinity and is absolutely one with God.

Perfection is reached when the soul experiences the state of ‘Baqaa’. Here the Sufi is named ‘Perfect Man’ because he abides in the world of Divinity and is absolutely one with God.

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے