بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ نوافل پڑھنا خدمتِ خلق سے بہتر ہے، ان کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ خدمت کا جو اثر قلب پر پڑتا ہے وہ ظاہر ہے، دونوں کے نتیجے میں نظر کرتے ہوئے یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ خدمتِ خلق نوافل پڑھنے سے بہتر ہے۔
شیئر کیجیے
جو شخص ریاضت و مجاہدہ نہ کرے اس کو دولتِ مشاہدہ نہیں حاصل ہو سکتی۔
شیئر کیجیے
صوفی کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ جاہل نہ ہو۔
شیئر کیجیے
مرید کی تعلیم کا آغاز صفائے قلب سے شروع ہوتا ہے۔
شیئر کیجیے
توکل یہ ہے کہ کسی چیز کے لیے کسی سے سوال نہ کیا جائے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.