Font by Mehr Nastaliq Web
Mian Mir Qadri's Photo'

میاں میر قادری

1550 - 1635 | لاہور, پاکستان

’’گولڈن ٹیمپل‘‘ کی پیلی اینٹ رکھنے والے لاہور کے ممتاز صوفی

’’گولڈن ٹیمپل‘‘ کی پیلی اینٹ رکھنے والے لاہور کے ممتاز صوفی

میاں میر قادری

صوفی اقوال 21

اگر دنیا خون اور مال و دولت سے بھر بھی جائے تب بھی مردِ خدا حلال چیز کے سوا کچھ نہیں کھاتا۔

  • شیئر کیجیے

اگر کسی نے دنیا کو چھوڑ دیا ہے لیکن اس کا ایک بھی خیال دنیاداری کی طرف مائل ہے تو وہ نہ آزاد انسان مانا جاتا ہے نہ زاہد، اس کی اندرونی نجاست ابھی باقی ہے۔

  • شیئر کیجیے

جب صوفی کامل ہو جاتا ہے اور اس کا دل برے خیالات سے پاک ہو جاتا ہے تو کوئی چیز اسے نقصان نہیں پہنچا سکتی، وہ خود بادشاہ بن جاتا ہے اور دنیا کے تمام بادشاہ اس کے مطیع ہو جاتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

جو ایک لمحے کے لیے بھی خدا سے غافل ہو جائے وہ درپردہ کافر کی مانند ہی ہے۔

  • شیئر کیجیے

فضول باتوں میں مشغول ہونا انسان کو یادِ خدا سے غافل کر دیتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے