آپ قاضی غلام حیدر کے بیٹے تھے، بلند شہر کے قصبہ جیور کے نامور شرفا میں سے تھے، حضرت ابو اسمٰعیل انصاری کی اولاد سے تھے، امام بخش صہبائیؔ کے شاگرد تھے، نظم و نثر میں دستگاہ رکھتے تھے، نامور اساتذہ سے استفادہ کیا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.