تذکرہ حضرت مخدوم سلطان حسین
ہندوستان کی تاریخ سے اگر صوفیائے کرام کے تذکرے کو نکال دیا جائے یا نظر انداز کر دیا جائے تو اس ملک کے سیاسی، سماجی اور تہذیبی ارتقا کو سمجھنا بہت مشکل ہو جائے گا بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس کی تاریخ میں ایک نمایاں خلا رہ جائے گا، ہر دور میں صوفیائے