Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

نجم مصطفیٰ آبادی

1887 | لکھنؤ, بھارت

نجم مصطفیٰ آبادی کا تعارف

تخلص : 'نجم'

اصلی نام : رضی الدین

پیدائش :راے بریلی, اتر پردیش

سید رضی الدین جو عرفِ عام میں رضی میاں کے نام سے جانے جاتے تھے، ان کے والد کا نام مچھو میاں تھا، انہوں نے مدرسہ ناظمیہ میں عربی زبان کی تعلیم حاصل کی، تاہم بعد ازاں زمینداری کے انتظام و انصرام کے لیے مصطفیٰ آباد منتقل ہوگئے، وہ اپنے عہد کے اچھے شعرا میں شمار ہوتے تھے، تحت اللفظ خوانی میں انہیں خاص مہارت حاصل تھی اور اس فن میں وہ دولہا صاحب عروج کے شاگرد تھے، شاعری میں انہوں نے نجم تخلص اختیار کیا، نومبر 1966ء میں تقریباً چوہتر برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا، وہ لاولد تھے۔

موضوعات

Recitation

بولیے