Font by Mehr Nastaliq Web
Nizamuddin Auliya's Photo'

نظام الدین اؤلیا

1238 - 1325 | دہلی, بھارت

ہندوستان کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد

ہندوستان کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد

نظام الدین اؤلیا

صوفی اقوال 84

عورتیں روحانی طاقت اور قابلیت دونوں میں برابر کی حامل ہیں۔ وہ روحانی نظم و نسق میں مردوں کے مساوی ہیں۔

  • شیئر کیجیے

جب انسان خود کو نیک اور اچھا سمجھے تو جان لو کہ وہ اپنی سب سے بری حالت میں ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو شخص گناہ کرنے کے بعد سچے دل سے توبہ کرتا ہے اور جس شخص نے کبھی گناہ نہیں کیا ہو تصوف میں دونوں کا مقام برابر ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا کے احکام آدمی کے دل میں آتے ہیں کوئی فرشتہ درمیان میں نہیں ہے۔

  • شیئر کیجیے

لوگ دوسرے کے ہر ہر عمل کا جائزہ لیتے ہیں لیکن خود اپنی زندگی پر غور نہیں کرتے۔

  • شیئر کیجیے

فارسی کلام 1

 

کتاب 8

 

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ صوفی شعرا

"دہلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے