راقم دہلوی کا تعارف
نام مرزا قمرالدین خاں تخلص راقمؔ استعمال کرتے تھے شاہجہان آباد (دہلی قدیم) میں ولادیت پائی۔ ان کے والد ماجد بدرالدین خاں صاحب جنہوں نے میر تقی میرؔ کی تصنیف ’بوستان خیال‘ کا اردو ترجمہ کیا اور ان کا سلسلۂ نسب مرزا اسداللہ خاں غالبؔ سے ملتا ہے۔