Sufinama
Saeb Tabrezi's Photo'

صائب تبریزی

1592 - 1676 | اصفہان, ایران

اصفہان کے ممتاز شاعر

اصفہان کے ممتاز شاعر

صائب تبریزی کا تعارف

تخلص : 'صائب'

اصلی نام : مرزا محمد علی

پیدائش :تبریز, دوسرا

وفات : دوسرا, ایران

مرزا محمد علی صائب کو صائب تبریزی اور صائب اصفہانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ صائب تبریزی 1592ء میں تبریز میں پیدا ہوئے اور 1676ء کو اصفہان میں وفات پائی۔ صائب کی پیشہ ورانہ زبان آزربائیجانی تھی۔ وہ ایران کے مصنف اور شاعر مشاق گزرے ہیں۔ فارسی زبان میں انہوں نے سبک ہندی میں بہت اعلیٰ شاعری کی ہے۔ صائب نے حصول تعلیم کے لئے اصفہان کا رخ کیا۔ 1626ء میں ہندوستان کا بھی سفر کیا اور مغلیہ سلطنت کے بادشاہ شاه جہان کے دربار میں رسائی حاصل کی۔ اس کے بعد کابل و کشمیر کے سفر کئے اور بالآخر اصفہان واپس پہنچے۔ بادشاه شاه عباس نے صائب تبریزی کو ملک الشعرا کا خطاب بھی عطا کیا تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے