مشہور سنت شاعرہ چرن داس کی شاگرد تھیں۔ 25 جولائی 1725 کو دہلی کے علاقے پرکشیت پور میں پیدا ہوئیں، ان کے والد کا نام ہری پرساد اور والدہ کا نام انوپی دیوی ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.