Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Sahjo Bai's Photo'

سہجو بائی

1725 | دہلی, بھارت

سنت چرن داس جی کی شاگردہ ہیں، ان کی تخلیقات کا مجموعہ سہج پرکاش کے نام سے شائع ہوا ہے۔

سنت چرن داس جی کی شاگردہ ہیں، ان کی تخلیقات کا مجموعہ سہج پرکاش کے نام سے شائع ہوا ہے۔

سہجو بائی کے دوہے

54
Favorite

باعتبار

سب پربت سیاہی کروں گھولوں سمندر جائے

دھرتی کا کاگد کروں گرو استتی نہ سماے

گرو مگ درڑھ پگ راکھیے ڈگ مگ ڈگ مگ چھانڈ

سہجوؔ ٹیک ٹرے نہیں صور ستی جو مانڈ

گیان بھکتی ارو جوگ کا گھٹ لیوئے پہنچان

جیسی جاکی بدھی ہے سوئی بتاویے دھیان

سکھ کا مانا ستگرو گرو جھڑکئے لکھ بار

سہجوؔ دوار نہ چوڑیے یہی دھارنا دھار

گرو پگ نشچے پرسیے گرو پگ ہردے راکھ

سہجوؔ گروپگ دھیان کری گرو بن اور نہ بھاکھ

ہری کریپا جو ہوئے تو ناہں ہوئے تو ناہں

پے گرو کرپا دیا نبو سکل بدھی بہی جاہں

نرمل آنند دیت ہو برہم روپ کری دیت

جیو روپ کی آپدا ویادھا سب ہری لیت

سادھ کہاوے آپ میں چلئے دشٹ کی چال

بعد لیے پھولا پھرئے بہت بجاویے گال

اب تیرتھ گرو کے چرن نت ہی پروی ہوئے

سہجوؔ چرنودک لیے پاپ رہت نہں کوے

سدگرمہما - گرو آگیا درڑھ کری گہے گرومت سہجو چال

روم روم گرو کو رٹے سو سش ہوئے نہال

جو کچھو کرئے تو من دکھی میٹیں گرو مکھ ریت

بھید وچن سمجھے نہیں چلئے چال وپریت

گرو ہیں چاری پرکار کے اپنے اپنے انگ

گرو پارس دیپک گرو ملیاگری گرو بھرنگ

پرمہنس تارن ترن گرو دیون گرو دیو

انوبھیے وانی دیجئے سہجو پاوئے بھیو

اڑسٹھ تیرتھ گرو چرن پروی ہوت اکھنڈ

سہجوؔ ایسو دھام نا سکل انڈ برہمنڈ

گرو وچن ہیرے دھرئے جیوں کرپن کے دام

بھومی گڑے ماتھے دیے سہجوؔ لہئے تو رام

گرو اگیا مانئے نہیں گرہں لگاویں دوش

گرو نندک جگ میں دکھی میے و پاوئے موش

سدگرمہما - کر جوروں پرنام کاری دھروں چرن پر سیس

دادہ گرو سکھدیو جی پورن وشوا بیس

سدگرمہما - چرنداس سمرتھ گرو سرو انگ تہماہیں

جیسے کو تیسا ملے ریتا چھانڈیے نانہں

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے