حضرت شاہ محمد تقی نیازی بریلوی
بریلی شریف میں خانقاہ نیازیہ رشد و ہدایت کا ایک بڑا مرکز ہے، جس کے سجادہ پر اللہ کے نیک بندے آتے رہے اور طالبان حق کو سیدھا راستہ دکھاتے رہے، اللہ کا پیغام، خدا کا پیغام، رسول کا پیغام، لوگوں تک پہنچاتے رہے، صدیوں سے یہ خانقاہ قلب و روح کی تربیت گار