شاہ عظیم آبادی کے اشعار
دھواں آہوں کا اپنی رنگ لایا
اندھیرا ہو گیا ہے آسماں پر
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1894 - 1973 | مغربی چمپارن, بھارت
تمنا عمادی کے شاگرد اور تخیلاتِ شاہ کے خالق خوش گو شاعر تھے۔
تمنا عمادی کے شاگرد اور تخیلاتِ شاہ کے خالق خوش گو شاعر تھے۔