Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

شاکر وارثی

بارہ بنکی, بھارت

آستانہ وارث پاک، دیویٰ کے خدام خاص

آستانہ وارث پاک، دیویٰ کے خدام خاص

شاکر وارثی کا تعارف

تخلص : 'شاکر'

پیدائش :بارہ بنکی, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

شاکر وارثی کا تعلق دیویٰ ضلع بارہ بنکی سے تھا۔ آپ کا شمار آستانہ وارث کے خدام میں خاص میں ہوتا ہے۔ اپنے دور میں ہمہ وقت حاضر رہنے کا ایسا شرف حاصل ر۔ہا ہے کہ آپ کسی بات کو بے حجابانہ عرض کیا کرتے تھے۔ طبع رسا نہیں تھی۔ آپ شعر و شاعری کا تذکرہ بھی نہیں کیا کرتے مگر خاموشی کے ساتھ جذبات قلبی کا اظہار وارث پاک سے نظم کے پردے میں کرلیا کرتے تھے۔ انہوں نے تقریباََ تمام اصناف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے