Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Shamim Jaipuri's Photo'

شمیم جے پوری

1933 | میرٹھ, بھارت

مشاعروں کے انتہائی مقبول شاعر

مشاعروں کے انتہائی مقبول شاعر

شمیم جے پوری کا تعارف

تخلص : 'شمیم'

اصلی نام : محمد شمیم

پیدائش :جئے پور, راجستھان

شمیم جے پوری راجستھان میں 1933ء میں پیدا ہوئے۔ وہیں ابتدائی تعلیم وتربیت حاصل کی۔ طبع موزوں پائی تھی اس لئے بہت چھوٹی سی عمر سے ہی شاعری کرنے لگے۔ عزیز آگاہی کی شاگردی اختیار کی اور کلام میں پختگی آتی چلی گئی۔ شمیم جے پور سے میرٹھ آگئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ انہیں یہاں جگر مرادآبادی اور تسکین قریشی سے استفادے کا موقع ملا۔ انہوں نے غزل میں اسی مخصوص کلاسیکی لہجے کو نبھانے کی کوشش کی ہے جو جگر مرادآبادی کی شاعری کی پہچان ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے