Sufinama
noImage

شوکت وارثی

کولکاتا, بھارت

عالم دین اور شاعرِ متین

عالم دین اور شاعرِ متین

شوکت وارثی کا تعارف

تخلص : 'شوکت'

اصلی نام : شوکت علی

پیدائش :کولکاتا, مغربی بنگال

وفات : مغربی بنگال, بھارت

اصل نام محمد شوکت علی ہے۔ آپ کے والدکا نام عبدالرشید تھا۔ کلکتہ میں پیدا ہوئے اور وہیں قیام پذیر رہے۔ مدرسہ دارالقرآن، کلکتہ میں تحصیل علم کیا اور درس و تدریس کا سلسلہ شروع کیا۔ آپ کو فن حفظ و قرآت کا بھی شوق تھا۔ دوران تعلیم ہی رباعیات اور منقبت لکھنے کا حوصلہ دل میں موجزن تھا۔ طالب علمی کے عہد سے ہی لکھنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ حبیب ہاشمی سے اصلاح سخن لیتے تھے، شوکت کا رنگ صوفیانہ ہے، شوکت نے نعت پاک بھی کہی ہے، ایک شعر ملاحظہ ہو۔

انہیں کے فیض و کرم کے صدقے ملے ہیں شعر وسخن کے تحفے انہیں کے دم سے یہ شان و شوکت بنی ہوئی ہے، بنی رہے گی

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے