شیخ حسن طاہر کے صوفی اقوال
سلوک اول کو تصفیہ کہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ دل کو دنیا کے ہموں اور غموں سے اور اس کی طرف میل کرنے سے اور اس کے لوگوں سے اور حرص و حبِّ دنیا اور اندیشہائے بے فائدہ سے صاف کرے۔
تزکیۂ نفس یہ ہے کہ نفس کو اوصافِ ذمیمہ نفسانی سے اوصافِ حمیدہ ملکی اور امارگی سے لوامگی اور مطمئنی کے ساتھ موصوف کرے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere