Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

شیخ حسن طاہر

- 1503 | جون پور, بھارت

شیخ حسن طاہر

صوفی اقوال 3

تزکیۂ نفس یہ ہے کہ نفس کو اوصافِ ذمیمہ نفسانی سے اوصافِ حمیدہ ملکی اور امارگی سے لوامگی اور مطمئنی کے ساتھ موصوف کرے۔

  • شیئر کیجیے

سلوک اول کو تصفیہ کہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ دل کو دنیا کے ہموں اور غموں سے اور اس کی طرف میل کرنے سے اور اس کے لوگوں سے اور حرص و حبِّ دنیا اور اندیشہائے بے فائدہ سے صاف کرے۔

  • شیئر کیجیے

سیر الی اللہ میں نہ کوئی منزل ہے نہ کوئی راستہ کیوں کہ راستہ اور منزل دو چیزوں میں ہوتا ہے اور جب دوئی نہیں ہے تو نہ راستہ ہے اور نہ منزل۔

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

بولیے