سید احمد رفاعی کے صوفی اقوال
میں نے کوئی مشکل راستہ اور سہل طریقہ نہیں چھوڑا جس کے پردے نہ کھولے ہوں اور لشکر ہمت کے ہاتھوں سے اس کے بادبان کو نہ اٹھائے ہوں، میں نے ہر دروازے سے خدا کے پاس پہنچنا چاہا مگر ہر دروازہ پر بہت زیادہ ہجوم پایا تو میں ذلت و انکسار کے دروازے پر پہنچا، اس کو میں نے خالی پایا اور اسی سے واصل ہوکر اپنے مطلوب کو پالیا اور دوسرے طالب ابھی دروازوں ہی پر کھڑے تھے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere