Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

سید احمد رفاعی

1118 - 1182 | بصرہ, عراق

سید احمد رفاعی

صوفی اقوال 2

صوفیہ کی جماعتیں آج کل مختلف پارٹیاں بن گئی ہیں مگر یہ ناچیز احمد تو ذلت و انکسار والوں اور مسکنت اور بے قراری والوں کے ساتھ رہے گا۔

  • شیئر کیجیے

میں نے کوئی مشکل راستہ اور سہل طریقہ نہیں چھوڑا جس کے پردے نہ کھولے ہوں اور لشکر ہمت کے ہاتھوں سے اس کے بادبان کو نہ اٹھائے ہوں، میں نے ہر دروازے سے خدا کے پاس پہنچنا چاہا مگر ہر دروازہ پر بہت زیادہ ہجوم پایا تو میں ذلت و انکسار کے دروازے پر پہنچا، اس کو میں نے خالی پایا اور اسی سے واصل ہوکر اپنے مطلوب کو پالیا اور دوسرے طالب ابھی دروازوں ہی پر کھڑے تھے۔

  • شیئر کیجیے
 

"بصرہ" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے