Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

سید محمد تاج الدین

1861 - 1925 | ناگپور, بھارت

عہد رفتہ کے معروف صوفی

عہد رفتہ کے معروف صوفی

سید محمد تاج الدین کے صوفی اقوال

روحانیت میں ترقی کے لیے پیرِ کامل کی ضرورت ہے۔

محنت مشقت کر کے کھاؤ اور اللہ اللہ کرو۔

جس نے اپنے آپ کو جانا اس نے اپنے رب کو جانا۔

فقیری گروہ حلال روزی پر بہت زیادہ زور دیتا ہے۔

انسان کو ان ظاہری نقصانات سے کچھ نہیں ہوتا، انسان کی بڑی دولت قلب کا اطمینان اور سکون ہے۔

ذہن چراتا ہے، کون بولا رے تجھے سونے کو، چند روزہ زندگی ہے اور تو اپنے ذہن کو کُند کیے سوتا ہے، سونچ سمجھ سے کام لے کر زندگی کے مقصد کو حل نہیں کرتا۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے