Font by Mehr Nastaliq Web
Syedna Muhammad Qadri's Photo'

سیدنا محمد قادری

1407 - 1533 | اورنگ آباد, بھارت

سیدنا محمد قادری

صوفی اقوال 8

خدا نے حضرت آدم کی اولاد کو عبادت اور مخالفتِ نفس کے لیے پیدا فرمایا ہے، اس لیے طالب کو معشوقِ حقیقی کے عشق و طلب کے سوا کسی طرف متوجہ نہ ہونا چاہیے۔

  • شیئر کیجیے

دستِ سوال پھیلانا ایک ذلیل کام ہے، چاہے باپ کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔

  • شیئر کیجیے

ریاضت و مجاہدہ ہی ظہورِ کشف و کرامات کے باعث ہیں لیکن راہِ خدا محنت و مشقت سے خالی نہیں، اس راستہ میں قدم مردانہ وار رکھنا چاہیے۔

  • شیئر کیجیے

لوگوں سے ان کی سمجھ کے مطابق گفتگو کرنی چاہیے۔

  • شیئر کیجیے

نادانوں اور کم ظرفوں کے حال پر رحم کرنا چاہیے، ایسوں کے ساتھ مہربانی کرنی، معصیت کو دعوت دینی ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

"اورنگ آباد" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے