تان سین کا تعارف
رشتہ داروں : تان ترنگ (بیٹا)
تکارام مہاراشٹرا کے مشہور سنت ہیں۔ ان کی آواز نانک اور کبیر کی طرح رائج ہے، وہ 1609ء میں پونہ کے قریب اندرائن ندی کے کنارے واقع دیہگرام میں پیدا ہوئے تھے زندگی کا بہت بڑا حصہ لوہ گاؤں میں گزارے، تکارم کے نزدیک، شاعری اور بھجن دلی سکون کے لئے بہترین ذرائع تھے، انہوں نے ہندی میں بھی پد لکھیں ہیں۔