صوفی اقوال
اس سیکش میں آپ کومختصراً معلوم و نامعلوم صوفی۔ سنتوں کےحوصلہ بخش اقوال ملیں گے۔
سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور صوفی ہیں جو اپنے نام خواجہ بیرنگ سے بھی مشہور ہیں اور مجدد الف ثانی کے پیرو مرشد ہیں۔
دکن کے عظیم روحانی رہنما اور خواجہ نصیرالدین محمود چراغ دہلی کے مرید و خلیفہ
برصغیر میں بارہویں صدی ہجری کے آخر کے ایک عظیم مصلح اور روحانی پیشوا۔
خواجہ شمس الدین سیالوی سلسلۂ چشتیہ اور دربار سیال شریف کے روحانی پیشوا ہیں، انہیں ’’شمس العارفین‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔
ہندوستان کے مشہور صوفی جنہیں غریب نواز اور سلطان الہند بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور صوفی شاعر, آپ کی کافیاں کافی مشہور ہیں
سلسلۂ کبرویہ کے بانی ایک صوفی بزرگ اور افسانوی شخصیت کے حامل ہیں
پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سنت جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کبیر اپنے دوہے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، انہیں بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔