Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سنت وانی

سنتوں کے اقوال کو سنت بانی کہا جاتا ہے۔ اس میں روحانی تعلیمات کو اشعار کی شکل میں پیش کیا جاتاہے۔ اس کی کچھ شکلوں کو دوہا، شبد وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ سنت بانی کی کچھ دوسری شکلیں بھی یہاں ہیں جو اب تک عوام کی دسترس سے باہر ہیں۔ اس سیکشن میں کچھ بڑے شعرا کی نظمیں بھی شامل ہیں جو یقینی طورپرآپ کی روح کو غذا فراہم کریں گی۔

sant

دوہے

مشہور صوفی اور سنت شعرا کبیر ،رحیم،بہاری ،شاہ برکت اللہ پیمی اور دوسرے شعرا کے مشہور دوہےپڑھیں۔

تمام

پد

مشہور سنتوں کے ذریعہ لکھے گئےمشہورپدوں کوپڑھیں۔میرا بائی،دادوصاحب کے علاوہ دوسرے سنتوں کے پد بھی پڑھیں۔

تمام

شبد

مشہور صوفی سنتوں کے ذریعہ لکھے گئے مشہورشبد پڑھیں۔میرابائی ،بلھے شاہ،گرو نانک دیوکے ذریعہ لکھے گئے مشہور شبدوں کے عظیم ذخیرہ سے مستفید ہوں ۔

تمام

ساکھی

اودھی اور برج کی ایک صنف سخن۔ جنگی کارنامہ یا رزمیہ نظم کو بھی ساکھی کہتے ہیں۔

تمام

باؤل گان

دین سدھیر،گگن ھرکارہ اوردیگرصوفی سنتوں کےباؤل گیتوں کو پڑھیں۔

تمام

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے