دوہے
دوہا ہندی، اردو شاعری کی ممتاز اور مقبول صنف سخن ہے جو زمانہ قدیم سے تا حال اعتبار رکھتی ہے۔ دوہا ہندی شاعری کی صنف ہے جو اب اردو میں بھی ایک شعری روایت کے طور پر مستحکم ہو چکی ہے۔ اس کا آغاز ساتویں صدی اور آٹھویں صدی کا زمانہ بتایا جاتا ہے۔ دوہرا اور دوپد اس کے دوسرے نام ہیں۔
چودھویں صدی ہجری کے ممتاز صوفی شاعر اور خانقاہ رشیدیہ جون پور کے سجادہ نشیں
حاجی وارث علی شاہ کے چہیتے مرید جنہوں نے پیرومرشد کے حکم پر جنگل میں زندگی گذاری
ماہنامہ ’’محفل‘‘ لاہور کے مدیر، دنیائے شعر و ادب کی جانی پہچانی شخصیت ہیں