تلاش کا نتیجہ "ذوق"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ابراہیم ذوق
1790 - 1854
زیست سے سرگرمی ذوق طلب منزل نہیںیہ وہ دریا ہے کہ جو شرمندۂ ساحل نہیں
یہاں کوتاہی ذوق عمل ہے خود گرفتاریجہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہے
ہم نے بدنام کیا ذوق گنہگاری کوورنہ کیا فرض تھا آمادۂ عصیاں ہونا
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
یا شہ دیں جو مجھے ذوق رسا مل جائےنعت گوئی کو پھر اک موڑ نیا مل جائے
ज़ौक़ذوق
taste
मज़ा, रस, आनन्द
قصائد استاد ابراہیم ذوق
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شاعری
دیوان ذوق
1913شاعری
1932شاعری
1893مطبوعات منشی نول کشور
ذوق، سودا، درد، ظفر کی سو مشہور غزلیں
امتیاز علی
شرح انتخاب دیوان ذوق
1891شاعری
بے خود ہیں ذوق گریہ میں کیا کیا ہنسی سے ہمغم کے مزے میں مست ہیں فرط خوشی سے ہم
(شوق) حق کی دید حق کے ساتھ .... بعض کہتے ہیں کہ ذوق پہلے درجے کا نام ہے درجاتِ شہود حق با الحق میں سے بوارق تجلیات متوالیہ کے وقت
سر چشمۂ معانی ذوق خیال تیرامعنیٔ زندگانی شوق وصال تیرا
کیوں نہ مایوس مرا ذوق فراواں ہو جائےآدمی کی ہے یہ معراج کہ انساں ہو جائے
کہاں ہیں انتہائے ذوق کامل دیکھنے والےہمیں دیکھیں کہ ہم ہیں حسن باطل دیکھنے والے
اعتبار منزل کیا ذوق جستجو ہی ہےکامیابیٔ دل کیا کیف آرزو ہی ہے
اسیر ذوق خودی جب یہاں سے گزرے ہیںتو بے نیاز ترے آستاں سے گزرے ہیں
مری ناکامیٔ غم ذوق حیرانی بناتی ہےیہ دنیا دور سے میری نظر میں جگمگاتی ہے
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملےحوران خلد میں تری صورت مگر ملے
من پاک باز عشقم ذوق فنا چشیدہآہوئے دشت ہویم از ماسوا رمیدہ
بے نوا تھی زندگی ذوق نوا دے کر گیااس فنا آمادہ ہستی کو بقا دے کر گیا
کہیں ناکام رہ جائے نہ ذوق جستجو اپناعدم سے بھی خیال یار ہم آغوش ہو جانا
ترے حسن نے دیا خود تجھے ذوق خود پسندییہ ہے اور بات مجرم ہے مری نیاز مندی
نہ شوق وصل کا موقع نہ ذوق آشنائی کامیں اک ناچیز بندہ اور اسے دعوی خدائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books