تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مے"
انتہائی متعلقہ نتائج "مے"
مزید نتائج "مے"
بیت
جام سفال جلوۂ مے سے دمک گئے
جام سفال جلوۂ مے سے دمک گئےپرتو سے آفتاب کے ذرے چمک گئے
مرزا مغل جان
غزل
حقیقت میں تو مے خانہ جبھی مے خانہ ہوتا ہےترے دست کرم میں جب کبھی پیمانہ ہوتا ہے
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
شعر
کوئی مست مے کدہ آ گیا مے بے خودی پلا گیانہ صدائے نغمۂ دیر اٹھے نہ حرم سے شور اذاں اٹھا
ریاض خیرآبادی
فارسی صوفی شاعری
مے نہ پرسید ہیچگی، حالِ من درویش راکیست تا مرہم بہ بندد، ایں دلِ صد ریش را