تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ہٹ"
انتہائی متعلقہ نتائج "ہٹ"
صوفی اقوال
دو آدمی آپس میں جھگڑیں تو دونوں غلطی پر ہیں، اگر کوئی ایک صحیح ہوتا تو وہ جھگڑے کی جگہ سے ہٹ جاتا اور پھر جھگڑا اپنے آپ ختم ہو جاتا۔
وحید الدین خاں
صوفی اقوال
مرید کا مرکز تسلیم و محبت ہے جو اس سے ہٹ گیا وہ خراب اور جو قائم رہا وہ کامیاب ہوا۔
مرید کا مرکز تسلیم و محبت ہے جو اس سے ہٹ گیا وہ خراب اور جو قائم رہا وہ کامیاب ہوا۔
حاجی وارث علی
مزید نتائج "ہٹ"
کلام
تابش کانپوری
نظم
جو چاہے کہے مجھ کو سارا زمانہ
خطا ان کے تیروں سے ہے غیر ممکنمگر ہٹ گیا ہے جگہ سے نشانہ
وجیہؔ رام پوری
نظم
روحانیت:پلا دے بادہ عرفاں کا ایسا جام اے ساقی
قدم راہ وفا سے ہٹ نہ جائے جوش مستی میںتخیل اوج رفعت سے نہ آنے پائے پستی میں