تلاش کا نتیجہ "अश्कों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بجھ رہے ہیں چراغ اشکوں کےکیسے تابندہ رات کی جائے
مشترک شب سے ہوا خون جگر اشکوں میںرات سے رنگ بدلنے لگے آنسو اپنا
لب پے ہے فریاد اشکوں کی روانی ہو چکیاک کہانی چھڑ رہی ہے اک کہانی ہو چکی
اشکوں نے بیاں کر ہی دیا راز تمناہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت
اے کاش کہ سوز غم اشکوں میں ڈھل جائےدامن سے اگر پوچھوں دامن مرا جل جائے
अश्कोंاشکوں
tears
لئے پھرتی ہے اشکوں کی روانیرواں ہوں کشتی آب رواں پر
دشت کے دشت اشکوں سے تر ہو گئےسارے ذرات لعل و گہر ہو گئے
اشکوں سے کہیں مٹتا ہے احساس تلونپانی میں جو گھل جائے وہ پارا نہیں ہوتا
آہوں کو ہنس کے ٹال دوں اشکوں کو روک لوںاوروں کا ذکر کیا نہ دل سے بھی بیان راز ہو
آنکھوں سے کہو کمی نہ کرنااشکوں سے ہے آبرو تمہاری
جو نذرانہ انہیں اشکوں کا بھیجےاسے دشوار ہے دلگیر ہونا
جھڑی اشکوں کی چھوڑے گی گرا کر خانۂ تن کوٹکے گا کس طرح یہ قصر بے بنیاد باراں میں
کلفت نہ مٹی امیرؔ دل سےاشکوں نے ہزار شست و شو کی
روک اشکوں کا یہ سیلاب نصیرؔاس سے پہلے کہ یہ سر سے گزرے
اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میںمعصوم محبت کا معصوم فسانا ہے
دیکھتا ہوں کہ آج اشکوں میںدل کے ٹکڑے بھی ہیں لہو ہی نہیں
سنوں کیا میں اشکوں کی رنگیں کہانیمحبت کے قصے تو اب بھی ہیں سادے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books