تلاش کا نتیجہ "आहों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
داغ دل سینے میں آہوں سے نمایاں کرناہم سے سیکھے شب غم کوئی چراغاں کرنا
کیا ان آہوں سے شب غم مختصر ہو جائے گییہ سہ سحر ہونے کی باتیں ہیں سحر ہو جائے گی
دھواں آہوں کا اپنی رنگ لایااندھیرا ہو گیا ہے آسماں پر
کدورت کوئی دور آہوں سے ہوگیصفائی نہ کچھ ان گواہوں سے ہوگی
آہوں کو ہنس کے ٹال دوں اشکوں کو روک لوںاوروں کا ذکر کیا نہ دل سے بھی بیان راز ہو
आहोंآہوں
sighs
सूचक
سرد مہری سے تری دل جو تپاں رکھتے ہیںہمہ تن برف ہیں آہوں میں دھواں رکھتے ہیں
عالم حسن زیر و زبر ہےمیری آہوں میں اتنا اثر ہے
اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میںمعصوم محبت کا معصوم فسانا ہے
فلک پھونک دیتا نہ آہوں سے مضطرؔنہ جانے میں کیا درمیاں دیکھتا ہوں
ان آہوں کا میری اثر دیکھ لینادو عالم کو زیر و زبر دیکھ لینا
آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گاآندھی سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
میری آہوں نے اڑا ڈالے قفس کے ٹکڑےکس لیے اب مرے پر کھولنے صیاد آیا
پہنچا ہوں جہاں میں نے بدل دی ہیں فضائیںآتے ہی مبدل ہوئیں آہوں سے ہوائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books