تلاش کا نتیجہ "किबरियाई"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عطائے کبریائی غوث اعظمجمال مصطفائی غوث اعظم
یہ آفتاب ہے گرم اس کی کبریائی کاکہ ذرہ ذرہ ہے آئینہ خود نمائی کا
ہے ہر ادا میں اس کی اک جذب کبریائیتصویر سے ہے ظاہر انداز دل ربائی
اے صاحبِ تاج کبریائی سُن لےاے زینتِ تخت خود نمائی سن لے
گدی کو وہ عرش کبریائی سمجھےبیعت لینے کو مصطفائی سمجھے
किबरियाईکبریائی
pride, greatness, grandeur
تو نور کبریائی یا محمدؐنگاہے لطف بہر کبریا کن
کبریائی تجھی کو شایاں ہےتجھ کو زیب غرور ہے تیرا
آپ کا بندہ تو کافر ہو گیاکیسی اچھی کبریائی کر گئے
دکھا دی اس نے شان کبریائیبتا دی آپ نے کیا بندگی ہے
ہم نام ہے خدا کا محبوب مصطفیٰ کابا شان کبریائی نام خدا علی ہے
تبسم سے نمایاں ہے جمال خالق اکبرنگاہوں سے مگر ظاہر جلال کبریائی ہے
لا شریک اور وحدہ پاتا ہوں اپنی ہی صفتہے میری عظمت کے شایاں کبریائی کا گھمنڈ
ہمیں آیا اگر کچھ ذوق اپنی خود نمائی کاپکار اٹھے گا خود ہی ناز اس کی کبریائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books