تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "घमंड"
انتہائی متعلقہ نتائج "घमंड"
مزید نتائج "घमंड"
کلام
ترابؔ آزاد ہو غم سے مٹے یہ رنج عالم سےگھمنڈ اس کا بڑھے مولیٰ تیری بندہ نوازی پر
شاہ تراب علی قلندر
غزل
بہت پیری میں دانائی کا تھا تجھ کو گھمنڈ اے دلجنوں میں ہاتھ سے لڑکوں کے دیکھا سر ترا ٹوٹا
شاہ تراب علی قلندر
نعت و منقبت
کون سے علم پہ ہے تجھ کو گھمنڈ اے اکبرؔمیں تو آگاہ ہوں تجھ سے تجھے کیا آتا ہے
شاہ اکبر داناپوری
غزل
ملے ہے دردؔ اس کے ساتھ تو دیکھا غریبی ہےگھمنڈ اس کے جو تھا جی میں سو اب شاید گیا نکلا
خواجہ میر درد
غزل
جو غریب دل کو بڑھا سکے جو گھمنڈ سر کو جھکا سکےمری آرزوئے نصیب بن مری لیکھنی کے تو فن میں آ
کامتا پرساد ہوش
صوفیوں کی حکایتیں
حکایت 7 - در اخلاق درویشان - گلستان سعدی
که دارد پرده پندار در پیشگرت چشم خدا بینی ببخشند