تلاش کا نتیجہ "चश्मा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سر چشمۂ معانی ذوق خیال تیرامعنیٔ زندگانی شوق وصال تیرا
चश्माچشمہ
a spring, a fountain, source, spectacles
چشمۂ آب نہ ہو چشمۂ خورشید سے کمشعلہ رو تو کبھو منہ دیکھے اگر پانی میں
ہے مجھے خاک مدینہ چشمۂ آب حیاتخضر خوش ہوں چشمۂ آب بقا کو دیکھ کر
چشمۂ مہر میں موج نور جلالاس رگ ہاشمیت پہ لاکھوں سلام
چشمۂ فیض آپ کا جاریسب پہ اے مہرباں معین الدین
غسل مرقد کو ملک لائے مصفا پانیچاہیے چشمۂ جنت کو اچھوتا پانی
بے بضاعت ہیں سب اہل زرق برقچشمۂ خورشید میں کیدھر ہے آب
جاننا خود کو یوں آساں نہیں یہ کہتے ہیںپہاڑ چیر کے چشمہ نکالنے والے
تو حسینی حسنی کیوں نہ محی الدیں ہواے خضر مجمع بحرین ہے چشمہ تیرا
قادری فیض کا چشمہ بھی ابلتے دیکھاگرنے والوں کو وہاں ہم نے سنبھلتے دیکھا
مدینہ چشمۂ آب حیات سے یاروچلو ہمیشہ کی لے لو بقا مدینے سے
حافظاؔ باز نما قصۂ خونابۂ چشمکہ دریں چشمہ ہماں آب روانست کہ بود
ہر گوشۂ عالم پہ ہے سرکار کی رحمتہرسو ہے رواں چشمۂ فیضان محمد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books