تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जबीन-ए-बंदगी"
انتہائی متعلقہ نتائج "जबीन-ए-बंदगी"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
پوچھا میں نے جب کہ تو نے دیکھا اے جبیں ایسا آستاں کہیںبولی یوں جبین بندگی کی قسم نہیں نہیں نہیں
شبیر ساجد مہروی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "जबीन-ए-बंदगी"
نعت و منقبت
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
خالد محمود نقشبندی
صوفی اقوال
جس طرح بندوں کو روزی پہنچانا خدا کی شانِ ربوبیت ہے، اسی طرح خدا کے نام کی مداؤمت بندوں کا اظہار عبودیت ہے۔
حاجی وارث علی
کلام
تیرا آستانہ ناز ہو یہ میری جبین نیاز ہومزا جب ہے پیش نظر ہو تو میری ہستی محو نماز ہو
امیر بخش صابری
غزل
دل میں لے کے کشش بندگی کی عشق کو آزما کر تو دیکھوآستاں پر کبھی اس صنم کے اپنے سجدے لٹا کر تو دیکھو


