تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़माने"
انتہائی متعلقہ نتائج "ज़माने"
مزید نتائج "ज़माने"
بیت
مانا کہ زمانے میں کوئی تم سا نہیں ہے
مانا کہ زمانے میں کوئی تم سا نہیں ہےحق یہ ہے کہ کچھ میرا تخیل بھی حسیں ہے
قمر بدایونی
کلام
پھرے زمانے میں چار جانب نگار یکتا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھا جمیل دیکھا ولیک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
نعت و منقبت
زمانے بھر میں پھر میری نرالی شان ہو جائےاگر تم سے میرے خواجہ میری پہچان ہو جائے