تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़हे-क़िस्मत"
انتہائی متعلقہ نتائج "ज़हे-क़िस्मत"
مزید نتائج "ज़हे-क़िस्मत"
نعت و منقبت
مبارک ہوں یہ روزوں کے مقدس دن مسلماں کوزہے قسمت شکیلؔ ان ساعتوں کے قدرداں تم ہو
شکیل بدایونی
نعت و منقبت
زہے قسمت جسے وابستگی ہے ان کے دامن سےکہ وجہ سرفرازی دو عالم ان کا داماں ہے
قسیم الحق گیاوی
نعت و منقبت
علی کا مرتبہ ظاہر ہے بے شک ان گھرانوں سےزہے قسمت نشان بے نشاں ہیں اولیا اللہ
حبیب اللہ ساغر وارثی
نعت و منقبت
متاع دین و دنیا ہیچ ہے اک جام کے بدلےزہے قسمت کہ ہاتھوں میں علی کا جام آتا ہے